آج پاکستان میں گورنمنٹ آف پاکستان کے قائم کردہ سکول تقریباً ختم ھوتے ھوےٴ نظر آ رھے ھیں اور ان کی جگہ پرائیویٹ سکول لے رھے ھیں جس سے غریب آدمی پس رھا ھے کیا کوئ گورنمنٹ کا نمائندہ یا ھمارا نمائندہ یعنی عوام کا نمائندہ اس طرف بھی دھیان دے آپ کیا کہتے ھیں
گورنمنٹ سکول رہنے چاہیئں
یا اب پرائیویٹ سکول ھی ٹھیک ھیں
گورنمنٹ سکول رہنے چاہیئں
یا اب پرائیویٹ سکول ھی ٹھیک ھیں